موقع ملا تو فواد خان کے ساتھ ضرور کام کر وگی، پرینیتی چوپڑا

موقع ملا تو فواد خان کے ساتھ ضرور کام کر وگی

ممبئی : بالی وڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے پاکستانی اداکار فواد خان کے ساتھ کام کرنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔

مجھے نہیں لگتا کہ اگر کوئی باہر سے آجائے گا تو وہ ہمارا کام چھین لے گا

ایسے متعدد افراد ہماری فلم نگری میں موجود ہیں جو جنوبی افریقہ، امریکا اور دیگر ممالک سے ہیں، یہاں تک کہ فلم ’نمستے انگلینڈ‘ کے فوٹوگرافی ڈائریکٹر یونان سے تعلق رکھتے ہیں’۔

اداکارہ نے کہا کہ ‘ہمیں مثبت انداز میں سوچنا چاہیے کیونکہ نئے افراد آنے سے ٹیم میں ایک نئی فضا آتی ہے۔ میں ذاتی طور پر اس پابندی کے خلاف ہوں بلکہ میں تو علی طفر کے ساتھ دوبارہ کام کرنا چاہوں گی’۔

پرینیتی نے مزید کہا کہ ‘وہ فواد خان کی بھی بڑی مداح ہیں اور موقع ملا تو وہ ان کے ساتھ ضرور کام کرنا چاہیں گی’۔

یہ بھی پڑھیں

شہنشاہِ غزل مہدی حسن کی 92 ویں سالگرہ آج منائی جارہی ہے

شہنشاہِ غزل مہدی حسن کی 92 ویں سالگرہ آج منائی جارہی ہے

شہنشاہِ غزل استاد مہدی حسن مرحوم کی 92ویں سالگرہ آج 18جولائی کو منائی جا رہی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے