میگا, بس منصوبہ, ایک سال بعد, بھی ,مکمل نہیں, ہوسکا

میگا بس منصوبہ ایک سال بعد بھی مکمل نہیں ہوسکا

پشاور:تحریک انصاف کے گزشتہ دور حکومت میں پشاور میں بس منصوبہ بی آر ٹی شروع کیا گیا، گزشتہ سال سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویزخٹک نے منصوبے کا افتتاح کیا

منصوبہ 6 ماہ میں مکمل کرنے کا دعویٰ کیا لیکن منصوبہ ایک سال بعد بھی ادھورا ہے اور تین فیز میں شروع ہونے والا منصوبے کا ایک فیز بھی مکمل نہ ہوسکا۔
حکومتی ترجمان شوکت یوسفزئی نےکہا ہے منصوبے کا اسٹرکچر دسمبر تک مکمل کرلیا جائے گا اور آئندہ سال مارچ تک منصوبہ مکمل ہونے کا امکان ہے، اپوزیشن کی تنقید پر حکومت کا کہنا ہے وہ بی آرٹی منصوبے کا آڈٹ کرانے کے لیے تیار ہیں اور ویسے بھی وفاقی حکومت آڈٹ کا حکم دے چکی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

بی ٹی ایس ,انسانی صحت, پر مضر, اثرات ڈال, رہے ہیں

بی ٹی ایس انسانی صحت پر مضر اثرات ڈال رہے ہیں

پشاور: جسٹس قیصر رشید اور جسٹس عبدالشکور خان پر مشتمل بینچ نے ای پی اے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے