,وزیراعظم, 23, اکتوبر, کو ,دوسری مرتبہ, سعودی عرب, کا ,دورہ, کریں, گے؛ ذرائع

وزیراعظم 23 اکتوبر کو دوسری مرتبہ سعودی عرب کا دورہ کریں گے؛ ذرائع

وزیراعظم عمران خان 23 اکتوبر کو دوسری مرتبہ سعودی عرب کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے آئندہ ماہ چین کے دورے سے پہلے ایک بار پھر سعودی عرب کے دورے کا فیصلہ کیا ہے۔

وزیراعظم عمران خان نے اس سے پہلے 18 ستمبر کو سعودی عرب کا دورہ کیا تھا۔

ذرائع کے مطابق دورے کے دوران سعودی عرب سے معاشی تعاون بڑھانے پر بات چیت ہو گی۔

سندھ ہائیکورٹ نے سابق وزیر بلدیات سندھ کی عبوری ضمانت منظور کرلی

عمران خان سعودی عرب کے دورے کے بعد 3 نومبر سے چین کا 3 روزہ سرکاری دورہ کریں گے۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ متحدہ عرب امارت کا ایک اعلیٰ سطح کا وفد بھی جلد پاکستان کادورہ کرے گا جس میں معاشی تعاون بڑھانے کے امور پر بات ہو گی۔

یہ بھی پڑھیں

پیپلز پارٹی, نے, قومی اسمبلی میں, احتجاج کیا

پیپلز پارٹی نے قومی اسمبلی میں احتجاج کیا

اسلام آباد: پیپلزپارٹی خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ جمہوریت کے لیے پیپلز پارٹی نے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے