سندھ: نیب کے اعلامیے کے مطابق جام خان شورو بدعنوانی میں ملوث پائے گئے ہیں اور ان کے, خلاف متعدد, ثبوت موجود, ہیں

سابق وزیر بلدیات جام خان شورو کے وارنٹ گرفتاری جاری

سندھ: نیب کے اعلامیے کے مطابق جام خان شورو بدعنوانی میں ملوث پائے گئے ہیں اور ان کے خلاف متعدد ثبوت موجود ہیں

اس حوالے سے نیب کا کہنا تھا کہ جن کیسز میں 80 فیصد سے زائد شواہد ہوں اس میں ملزم کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے جاتے ہیں۔
نیب کے مطابق سابق وزیر بلدیات سندھ جام خان شورو کی گرفتاری کے لیے ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے جو کسی بھی وقت انہیں گرفتار کرسکتی ہے۔
ادھر ذرائع کا کہنا تھا کہ نیب کی جانب سے تشکیل دی گئی ٹیم آج (18 اکتوبر) کو ہی شام خان شورو کو گرفتار کرسکتی ہے۔
نیب کی جانب سے سابق وزیر کے خلاف محکمہ بدلیات میں کروڑوں کی بدعنوانی کی تحقیقات جاری ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

کراچی سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

کراچی سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

اسلام آباد:  محکمہ موسمیات نے آئندہ دو روز میں ملک کے مختلف علاقوں میں گرج …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے