کراچی: کیماڑی میں سادہ لباس پولیس اہلکاروں نے کے یو جے ممبر اور نجی ٹی وی چینل کے اسائنمنٹ ایڈیٹر کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا
سادہ لباس اہلکاروں کی موبائل ایس پی ای 003 نے پہلے وسیم سجاد کی موٹر سائیکل کو ٹکر ماری اور پھر گالیاں دیں۔
وسیم سجاد کے منع کرنے پر تشدد کا نشانہ بنایا اور کپڑے بھی پھاڑ دئے، ساتھ ہی صحافی وسیم سجاد کو جان سے مارنے کی دھمکیاں بھی ید گئیں۔