ایک اور پاکستانی اداکارہ بالی ووڈ کو پیاری

پاکستان کی مومل شیخ ابھے دیول کی فلم’ ’ہیپی بھاگ جائے گی“ میں نظر آ رہی ہیں۔انڈیا میں اپنے تجربے کے بارے میں وہ کہتی ہیں: ’انڈیا آ کر کام کرنے میں بہت مزہ آیا۔ لوگ بہت اچھے ہیں۔ بہت گرمجوشی سے استقبال ہوا۔ انڈیا میں گھر جیسا محسوس ہو رہا تھا۔‘فلم ’ہیپی بھاگ جائے گی‘ کا زیادہ تر حصہ چندی گڑھ میں فلمایا گیا ہے۔مومل شیخ بتاتی ہیں: ’چندی گڑھ پنجاب میں ہے اور لاہور بھی پنجاب میں ہے تو کہانی کے لحاظ سے پس منظر درست تھا۔ وہاں کے لوگ بھی بہت پیارے ہیں۔‘مومل نے بتایا کہ ابھے د?ول کے ساتھ کام کرنا بہترین تجربہ رہا، اگرچہ پہلے وہ کافی ڈری ہوئی تھیں۔

یہ بھی پڑھیں

انوشکا نے بولی وڈ کو خیرباد کہہ دیا؟

انوشکا نے بولی وڈ کو خیرباد کہہ دیا ؟

انوشکا شرما آخری فلم زیرو میں نظر آئی تھیں، جس کی ناکامی کے بعد سے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے