وزیر اعلیٰ پرویز خٹک نے بچوں کے اغواءکا نوٹس لے لیا

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے آئی جی کو ٹیلی فون کیا اور بچوں کے اغواءکی وارداتیں روکنے کیلئے اقدامات کرنے کی ہدایت کی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیرا علیٰ نے بچوں کے اغواءکی بڑھتی ہوئی وارداتوں پر اظہار برہمی کرتے ہوئے حکم دیا کہ پولیس اس حوالے سے ٹھوس اقدامات کرے اور بچوں کے اغواءمیں ملوث کسی بھی ملزم کو گرفتار کرنے اور قانون کے کٹھرے میں کھڑا کرنے کیلئے کسی دباﺅ کو برداشت نہ کرے ۔ انہوں نے ہدایت کی کہ بچوں کے اغواءمیں ملوث کسی بھی ملزم کو نہ چھوڑا جائے ۔ وزیر اعلیٰ کا مزید کہنا تھا کہ بچوں کے اغواءکی وارداتوں میں ملوث ملزم بچ نہیں پائیں گے ۔

یہ بھی پڑھیں

صوبائی اسمبلی کے انتخابات کے لیے سیکورٹی پلان مرتب

صوبائی اسمبلی کے انتخابات کے لیے سیکورٹی پلان مرتب

پشاور: پولیس کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق 20 جولائی کو ضلع …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے