آصف زرداری, بینکنگ کورٹ میں, حسین لوائی, سے ملاقات

آصف زرداری بینکنگ کورٹ میں حسین لوائی سے ملاقات

کراچی: منی لانڈرنگ کیس میں پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور ان کی بہن فریال تالپور سمیت مقدمے میں نامزد اومنی گروپ کے مالک انور مجید کے تینوں صاحبزادے ذوالقرنین، علی مجید اور نمر مجید عدالت میں پیش

جیل حکام نے حسین لوائی کو بھی عدالت میں پیش کیا، آصف علی زرداری نے کمرہ عدالت میں حسین لوائی سے ملاقات بھی کی۔ فاضل جج کی عدم موجودگی کے باعث سماعت 13 نومبر تک ملتوی کردی گئی۔ ادھر سندھ ہائی کورٹ نے انور مجید کی ایف آئی اے کے خلاف درخواست پر کیس کے تفتیشی افسر نجف مرزا کو 20 نومبر کو طلب کرلیا۔

یہ بھی پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کو شکست دے دی

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کو شکست دے دی

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا تیسراکورونا ٹیسٹ منفی آگیا ، وہ 17روز تک …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے