پرویز مشرف, ویڈیو لنک پر بیان, ریکارڈ نہیں ,کرانا چاہتے

پرویز مشرف ویڈیو لنک پر بیان ریکارڈ نہیں کرانا چاہتے

اسلام آباد:جسٹس یاور علی، جسٹس طاہرہ صفدر اور جسٹس نذر اکبر پر مشتمل خصوصی بینچ نے سنگین غداری کیس کی سماعت کی

سماعت کے دوران پرویز مشرف کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ پرویز مشرف ویڈیو لنک پر بیان ریکارڈ نہیں کرانا چاہتے۔
وکیل کا کہنا تھا کہ پرویز مشرف علیل ہیں جس پر جسٹس یاور علی نے کہا کہ کیا انہیں کینسر کا عارضہ لاحق ہے۔
سابق صدر کے وکیل نے بتایا کہ میرے موکل کو دل کا عارضہ ہے، پرویز مشرف بزدل نہیں اور نہ انہیں کسی کا خوف ہے بلکہ وہ خود پیش ہو کر اپنے دفاع میں شواہد پیش کرنا چاہتے ہیں۔
جسٹس یاور علی وکیل استغاثہ سے مخاطب ہوکر کہا کہ اگر بیان اسکائپ پر لینا ممکن نہیں ہے تو استغاثہ کا کیا موقف ہے۔

یہ بھی پڑھیں

صدر مملکت نے چاروں گورنر اورعلماء کی ویڈیو کانفر نس آج

صدر مملکت نے چاروں گورنر اورعلماء کی ویڈیو کانفر نس آج

اسلام آباد: حکومت نے مساجد کیلئے ایس اوپیز کا از سرنو جائزہ لینے کا فیصلہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے