بھارت, میں, طوفان’تتلی “سے, تباہی ،8افراد جان سے ,گئے

بھارت میں طوفان’’تتلی “سے تباہی ،8افراد جان سے گئے

نئی دہلی:بھارت میں طوفان’’تتلی “نے تباہی مچادی، ریاست اندھرا پردیش میں 8افراد جان سے گئے جبکہ متعدد زخمی ہوکر اسپتال پہنچ گئے، تیز آندھی اور بارشوں سے نظام زندگی معطل ہوگیا

ھارت میں طوفان سے عوام پریشان ہوگئے،طوفان تتلی نے ریاست اندھراپردیش میں تباہی مچادی۔
طوفان کے باعث کئی افرادہلاک اور متعدد زخمی ہوگئےتیز آندھی نے درخت اکھاڑ پھینکے اورنظام زندگی بھی دھرم برہم ہوگیا۔
طوفان کا رخ ریاست اڑیسہ کی جانب ہےجہاں سے 3لاکھ لوگوں کو محفوظ مقامات تک منتقل کرنے کی ہدایت کردی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

کرونا وائرس ٹیسٹ کے لیے گئے وقت پر دو بار نہ جانے پر تیسری بار بکنگ دو ہفتے تک نہیں ملے گی

کرونا وائرس ٹیسٹ کے لیے گئے وقت پر دو بار نہ جانے پر تیسری بار بکنگ دو ہفتے تک نہیں ملے گی

ریاض: سعودی ویب سائٹ کے مطابق سعودی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے