اسپتالوں, میں, ادویات کا اسٹاک, زائد المعیاد, ہو چکا ہے
Doctor preparing online internet prescription selective focus

اسپتالوں میں ادویات کا اسٹاک زائد المعیاد ہو چکا ہے

لاہور:محکمہ پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کئیر کی جانب سے جاری ہونے والے مراسلے کے مطابق پنجاب کے اسپتالوں میں ادویات کا اسٹاک زائد المعیاد ہو چکا ہے

جس کے بعد پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کوادویات کےاسٹاک کے آڈٹ کی ہدایات جاری کردی گئیں
مراسلے میں ہدایات دی گئی ہیں کہ اسپتالوں میں ادویات کے اسٹاک کو فزیکلی چیک کیا جائے اور
کسی بے ضابطگی کی صورت میں محکمہ کو آگاہ کیا جائے۔
مدت معیاد کے قریب پہنچنے والی ادویات دوسروں اسپتالوں میں منتقل کی جائیں، ادویات ایسی جگہ منتقل کی جائیں جہاں ان کا استعمال ہوسکے
محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیر کی جانب سے جاری کردہ مراسلے میں 15 اکتوبر تک رپورٹ محکمہ صحت کو بجھوائی تاکید کی گئی ہے ساتھ ہی اسپتالوں کےایم ایس اورمتعلقہ اضلاع کی سی ای اوز کو ہدایات جاری

یہ بھی پڑھیں

وزیراعظم عمران خان تو کہتے ہیں ہر معاملے کی رپورٹ پبلک ہونی چاہیے

وزیراعظم عمران خان تو کہتے ہیں ہر معاملے کی رپورٹ پبلک ہونی چاہیے

لاہور: ہائیکورٹ میں پٹرول بحران اور قیمتوں میں اضافہ سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے