کابل:افغانستان کے وزیر خارجہ صلاح الدین ربانی 27 اکتوبر کو پاکستان کا دورہ کرینگے
افغان وزیر خارجہ اسلام آباد میں 3 روز قیام کریں گے۔ اس تین روزہ دورے میں وہ اپنے پاکستانی ہم منصب سے مذاکرات کریں گے۔
افغان وزیر خارجہ وزیراعظم عمران خان سے بھی ملاقات کریں گے۔