کراچی:کاروبار کے آغاز پر انٹربینک میں ڈالر ایک روپے 40 پیسے سستا ہوا اور 132 روپے 40 پیسے کا ہوگیا
کاروبار کے دوران انٹر بینک میں ڈالر 2 روپے 30 پیسے سستا ہوکر 131 روپے 50 پیسےپر آگیا۔
جب کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر ایک روپےکم ہوئی جس کے بعد ڈالر کی خریداری 131.50 پیسے رہی اور فروخت 132روپے 50 پیسے ہے۔