سابق ایس ایس پی ملیر راؤانوار, کی اندرون ملک, سفر کرنے کی, اجازت

سابق ایس ایس پی ملیر راؤانوار کی اندرون ملک سفر کرنے کی اجازت

کراچی:انسداد دہشتگردی عدالت میں راؤ انوار کے اندرون ملک سفر کرنے سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی۔

 

درخواست میں کہا گیا کہ راؤ انوار کو اہلخانہ سے ملاقات کرنی ہےعدالت نے راؤ انوار کو اندرون ملک سفرکی اجازت دیتے ہوئے کہا ملاقات کیلئے جائیں لیکن آئندہ سماعت پر پیش ہوں۔

یہ بھی پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کو شکست دے دی

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کو شکست دے دی

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا تیسراکورونا ٹیسٹ منفی آگیا ، وہ 17روز تک …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے