انسداد دہشتگردی, عدالت نے 1999 میں, عابد رضا کو, سزا سنائی تھی

انسداد دہشتگردی عدالت نے 1999 میں عابد رضا کو سزا سنائی تھی

لاہور:لاہور ہائیکورٹ نے لیگی ایم این اے عابد رضا کی سزا کے حوالے سے فیصلہ سناتے ہوئے بری کردیا

 

عابد رضا کو 6 افراد کے قتل پر 6 بار پھانسی کی سزا سنائی گئی تھی۔
لاہور ہائیکورٹ نے راضی نامہ ہونے پرعابد رضا کو بری کردیا تھا۔
سپریم کورٹ نے ہائیکورٹ کو دوبارہ سماعت کی ہدایت کی تھی۔
عابدرضا این اے 71 سے مسلم لیگ ن کے ایم این اے منتخب ہوئے تھے۔

یہ بھی پڑھیں

وزیراعظم عمران خان تو کہتے ہیں ہر معاملے کی رپورٹ پبلک ہونی چاہیے

وزیراعظم عمران خان تو کہتے ہیں ہر معاملے کی رپورٹ پبلک ہونی چاہیے

لاہور: ہائیکورٹ میں پٹرول بحران اور قیمتوں میں اضافہ سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے