کے الیکٹرک, کے حصص کی, چائنیز کمپنی, کو فروخت

کے الیکٹرک کے حصص کی چائنیز کمپنی کو فروخت

اسلام آباد:مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داود نے کے الیکٹرک کے 66.4 فیصد حصص کی چائنیز کمپنی کو فروخت کے حوالے سے واجبات کی کلیئرنس و قانونی پیچیدگیوں کو دور کرنے کیلیے آج اجلاس طلب

اجلاس میں وزارت خزانہ، پاور ڈویژن، فیڈرل بورڈ آف ریونیو، آڈیٹر جنرل آف پاکستان اور دیگر متعلقہ اداروں کے حکام شریک ہونگے۔ اجلاس میں کے الیکٹرک میں 66.4 فیصد حصص رکھنے والے سرمایہ کاروں اورچین کی کمپنی شنگھائی الیکٹرک پاور کے درمیان ہونیوالے سیل پرچیز ایگریمنٹ سمیت الیکٹرک کی فروخت کی راہ میں حائل قانونی و انتظامی رکاوٹوں کا جائزہ لیا جائیگا ۔

یہ بھی پڑھیں

نواز شریف کے اے پی سی سے خطاب کو روکنے لیے قانونی طریقہ کار پر غور

نواز شریف کے اے پی سی سے خطاب کو روکنے لیے قانونی طریقہ کار پر غور

اسلام آباد: اب اس معاملے پر وفاقی حکومت بھی میدان میں آ گئی ہے اور …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے