بھارتی وزیراعظم کے موقف کا ساتھ دیں گے

بنگلہ دیشی وزیر برائے اطلاعات حسن الحق انور نے ایک بھارتی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے کہاکہ بلوچستان میں پاکستان کی جانب سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے موضوع پر ان کا ملک بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے ساتھ ہے اورہم جلد ہی بلوچستان کے موضوع پر اپنی پالیسی باقاعدہ طور پر جاری کر دیں گے

یہ بھی پڑھیں

روس کا کیمیائی ہتھیاروں کی نابودی کے لیے لازمی اقدامات پر زور

روس کا کیمیائی ہتھیاروں کی نابودی کے لیے لازمی اقدامات پر زور

روس نے کیمیائی ہتھیاروں پر پابندی کے عالمی معاہدے کے رکن ملکوں کے درمیان تعمیری …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے