موٹروے پر مسلسل دوسری لین استعمال کرنیوالی گاڑیوں کیخلاف کارروائی شروع

مسلسل سیکنڈ لین کے استعمال سے نہ صرف دوسرے روڈ یوزر ز کی حق تلفی ہوتی ہے بلکہ اس سے حادثات ہونے کے امکانات بڑھ جاتے ہیں کیونکہ چھوٹی گاڑیوں والے جلد بازی غلط سائیڈ سے اووٹیک کرتے ہیں۔

ان خیالات کا اظہار زونل ڈی جی مرزا فاران بیگ نے بیٹ 12 کے افسران کو لین وائیلیشن کرنیوالوں کیخلاف سخت کارروائی کی ہدایات دیتے ہوئے کیا۔ قومی شاہراہ پر لین وائلیشین پر مکمل قابوپانے کیلئے موٹر وے پولیس کے افسران کو شاں ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

سیلز ٹیکس کے خلاف ہڑتال کی کال واپس

سیلز ٹیکس کے خلاف ہڑتال کی کال واپس

لاہور:اب حکومت کے ساتھ مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد فلوز ملز مالکان نے تین روزہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے