لاس اینجلس: اداکار اسکاٹ وِلسن کو کامک کون سیریز ‘واکنگ ڈیڈ’ سے خاصی شہرت حاصل ہوئی۔ وہ اس سیریز کے نویں سیزن میں کام کر رہے تھے
اسکاٹ وِلسن نے سنہ 1967 میں فلم ‘ان دی ہیٹ آف دی نائیٹ’ سے اپنے فلمی کیریئر کا آغاز کیا۔
انہوں نے اپنے کیریئر کے دوران کئی بلاک بسٹر فلموں میں کام کیا، ان فلموں میں ‘پرل ہاربر، دی گریٹ گیٹس بائے، دی نائنتھ کنفیگیوریشن اور ڈیڈ میں واکنگ’ شامل ہیں
سنہ 1980 میں انہیں گولڈن گلوب ایوارڈ سے بھی نوازا جا چکا ہے