وومن سٹڈیز ڈیپارٹمنٹ کا سیمینار ہال عبدالستار ایدھی کے نام سے منسوب

جامعہ کراچی کی انتظامیہ نے عبدالستار ایدھی کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے وومن سٹڈیز ڈیپارٹمنٹ کے سیمینار ہال کو انکے نام سے منسوب کر دیا ہے ۔ اس حوالے سے باقاعدہ ایک تقریب منعقد کی گئی جس میں عبدالستار ایدھی کے صاحبزادے فیصل ایدھی کو مدعو کیا گیا تھا ۔ ہال کا افتتاح فیصل ایدھی نے کیا ۔

یہ بھی پڑھیں

پاکستان ریلوے نے پہلی بارسیفٹی آڈٹ سسٹم متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا

پاکستان ریلوے نے پہلی بارسیفٹی آڈٹ سسٹم متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا

کراچی : سیکیورٹی کی بہتری کا 20گریڈ کا افسر تمام امور کا ذمہ دار ہوگا، …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے