قوم کے, لیے تھوڑا مشکل, وقت ہے، اسے ,برداشت کرلیں

قوم کے لیے تھوڑا مشکل وقت ہے، اسے برداشت کرلیں

کراچی:وزیر اعظم عمران خان نے کہا تھا کہ مشکل پڑے گی،تو سب کو پڑ رہی ہے، ہمیں بھی مشکل ہورہی ہے اور ہماری تنخواہ بھی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں

وزیر اعظم عمران خان نے کہا تھا کہ مشکل پڑے گی،تو سب کو پڑ رہی ہے، ہمیں بھی مشکل ہورہی ہے اور ہماری تنخواہ بھی کسی سے ڈھکی چھپی نہیںاس موقع پر ڈالر کی قیمت سے متعلق ایک سوال کے جواب میں وفاقی وزیر نے کہا کہ ’ سنا ہے ڈالر 140 تک جارہا ہے‘۔
پاکستان کی جانب سے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) سے بیل آؤٹ پیکیج لینے کے فیصلے کے بعد ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھاؤ دیکھا گیا تھا اور انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 136 روپے تک جا پہنچا تھا۔
انٹربینک مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے آغاز سے ہی روپے کی قدر میں یکدم کمی دیکھنے میں آئی تھی اور ڈالر کی قیمت 11 روپے 70 پیسے اضافے کے ساتھ تاریخ کی بلند ترین سطح 136 روپے تک جا پہنچی تھی۔
ایک روز قبل مارکیٹ کے اختتام پر انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 124 روپے 30 پیسے تھی جو منگل کو اچانک بڑھ گئی تھی اور ٹریڈنگ کے دوران قیمت 136روپے سے تجاوز کرتے ہوئے بھی دیکھی گئی تھی، تاہم بعد ازاں اس میں کچھ کمی آئی تھی۔

یہ بھی پڑھیں

کراچی میں کئی وفاقی رہائشی کالونیاں مسائل کا گڑھ بن گئی

کراچی میں کئی وفاقی رہائشی کالونیاں مسائل کا گڑھ بن گئی

کراچی: وفاقی وزارت ہاؤسنگ اینڈ ورکس کے زیرانتظام کراچی میں کئی وفاقی رہائشی کالونیاں ہیں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے