جبری گمشدگیوں کے, مسئلے کو حل کرنے, کے لیے, کام کر رہے ہیں

جبری گمشدگیوں کے مسئلے کو حل کرنے کے لیے کام کر رہے ہیں

اسلام آباد:وفاقی وزیر انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ جبری گمشدگیوں کے مسئلے کو حل کرنے کے لیے کام کر رہی ہیں

ڈیفنس آف ہیومن رائٹس اینڈ پبلک سروس ٹرسٹ کی چیئرپرسن آمنہ مسعود جنجوعہ کی سربراہی میں آئے ہوئے ایک وفد سے گفتگو کرتے ہوئے شیریں مزاری نے کہا کہ حکومت اس مسئلے کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کے لیے پرعزم ہے۔
آمنہ مسعود جنجوعہ نے لاپتہ افراد کی تلاش کے لیے ان کی این جی او کی کوششوں سے وفاقی وزیر کو آگاہ کیا۔

یہ بھی پڑھیں

صدر مملکت نے چاروں گورنر اورعلماء کی ویڈیو کانفر نس آج

صدر مملکت نے چاروں گورنر اورعلماء کی ویڈیو کانفر نس آج

اسلام آباد: حکومت نے مساجد کیلئے ایس اوپیز کا از سرنو جائزہ لینے کا فیصلہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے