ایران اور روس کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلیفونی گفتگو

ایران اور روس کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلیفونی گفتگو

ایران اور روس کے وزرائے خارجہ نے ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے دو طرفہ دلچسپی کے مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف اور روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کے درمیان پیر کے روز ٹیلیفون پر ہونے والی گفتگو میں فریقین نے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔

ڈاکٹر محمد جواد ظریف اور سرگئی لاوروف کے درمیان ہونے والی اس گفتگو میں دونوں ملکوں کے وزرائے خارجہ نے دو طرفہ تعلقات  اور دونوں ملکوں کی دلچسپی کے مختلف مسائل خاص طور سے ایندھن کے بارے میں بات چیت کی۔

ایران اور روس کے وزرائے خارجہ نے علاقائی مسائل پر بھی تبادلہ خیال کیا۔

کانگو میں آئل ٹینکر میں آگ، درجنوں ہلاک و زخمی

یہ بھی پڑھیں

کرونا وائرس ٹیسٹ کے لیے گئے وقت پر دو بار نہ جانے پر تیسری بار بکنگ دو ہفتے تک نہیں ملے گی

کرونا وائرس ٹیسٹ کے لیے گئے وقت پر دو بار نہ جانے پر تیسری بار بکنگ دو ہفتے تک نہیں ملے گی

ریاض: سعودی ویب سائٹ کے مطابق سعودی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے