اسرائیل کا ایتھوپیا کے انتہا پسند یہودیوں کی آباد کاری کا منصوبہ

اسرائیل کا ایتھوپیا کے انتہا پسند یہودیوں کی آباد کاری کا منصوبہ

اسرائیلی وزیراعظم ین یامین نیتین یاہو نے ایتھوپیا سے انتہا پسند جماعت کے یہودیوں کو آباد کرنے کی منظوری دیدی۔

عرب ٹی وی کے مطابق اسرائیل نے ایتھوپیا سے مزید یہودی مہاجرین کو تل ابیب میں آباد کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔

اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو نے یہودی مہاجرین کو آباد کرنے6 کی منظوری بھی دیدی ہے۔

رپورٹ کے مطابق ایتھوپیا کی انتہاپسند جماعت فلاشا کے مزید 1 ہزار افریقی یہودیوں کو اسرائیل میں آباد کیا جائے گا۔

آباد کاری منصوبے کے مطابق یہ افراد اپنے اہل خانہ سمیت غیر شادی شدہ بچوں کو ساتھ لا سکتے ہیں۔

خیال رہے کہ کہ اسرائیل میں پہلے سے 1 لاکھ 30 ہزار افریقی نسل کے یہودی آباد ہیں۔

بلغاریہ: خاتون صحافی زیادتی کے بعد قتل

یہ بھی پڑھیں

کرونا وائرس ٹیسٹ کے لیے گئے وقت پر دو بار نہ جانے پر تیسری بار بکنگ دو ہفتے تک نہیں ملے گی

کرونا وائرس ٹیسٹ کے لیے گئے وقت پر دو بار نہ جانے پر تیسری بار بکنگ دو ہفتے تک نہیں ملے گی

ریاض: سعودی ویب سائٹ کے مطابق سعودی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے