بابر غوری, کے ناقابل, ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

بابر غوری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

کراچی: پونے 3 ارب روپے سے زائد کی کرپشن کے الزام میں ایم کیوایم رکن سندھ اسمبلی ملزم جاوید حنیف و دیگر عدالت میں پیش ہوئے

جاوید حنیف کی جانب سے شوکت حیات ایڈووکیٹ نے وکالت نامہ جمع کرادیا۔
تفتیشی افسر نے مفرور ملزمان کی گرفتاری کے لئے مہلت طلب کرلی۔
عدالت عدالت نے ریفرنس کی مزید سماعت 18 اکتوبر تک ملتوی کردی

یہ بھی پڑھیں

لی مارکیٹ میں عوام کیلئے سہولیات سے لیس نئے بیت الخلا قائم

لی مارکیٹ میں عوام کیلئے سہولیات سے لیس نئے بیت الخلا قائم

کراچی: بیت الخلا دو خواتین کے لیے اور دو مردوں کے لیے پاکستان کے پہلے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے