انٹرپول, اتوار کو, انھیں مینگ ہونگ وائی, کا بطور, صدر استعفی ملا

انٹرپول اتوار کو انھیں مینگ ہونگ وائی کا بطور صدر استعفی ملا

چین:مینگ ہونگ وائی چین کے پبلک سکیورٹی کے نائب وزیر بھی ہیں، ان کے لاپتہ ہونے کے بارے میں اس وقت معلوم ہوا جب وہ 25 ستمبر کو فرانس کے شہر لیون سے چین کے لیے روانہ ہوئے۔

انٹرپول کا کہنا ہے کہ اتوار کو انھیں مینگ ہونگ وائی کا بطور صدر استعفی ملا
چین کے نیشنل سپرویژن کمیشن جو کے بدعنوانی کے کیسسز کو دیکھتا ہے نے اپنی ویب سائٹ پر بیان میں کہا ہے کہ مینگ ہونگ وائی سے پوچھ گچھ جاری ہے۔
اس سے قبل فرانس نے انٹرپول کے چینی سربراہ مینگ ہونگ وائی کی چین میں گمشدگی کے بارے میں تحقیقات کا آغاز کیا تھا تاہم اس کا کہنا تھا کہ اس کے اس کے پاس مزید معلومات نہیں ہیں۔
ہانگ کانگ کے اخبار ساؤتھ چائنا مارننگ پوسٹ نے لکھا تھا کہ 64 سالہ مینگ کو چین میں پوچھ گچھ کے لیے تحویل میں لیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

کرونا وائرس ٹیسٹ کے لیے گئے وقت پر دو بار نہ جانے پر تیسری بار بکنگ دو ہفتے تک نہیں ملے گی

ریاض: سعودی ویب سائٹ کے مطابق سعودی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے