ایران کو دھمکی امریکہ کی بے وقوفی: سابق امریکی وزیردفاع

ایران کو دھمکی امریکہ کی بے وقوفی: سابق امریکی وزیردفاع

امریکہ کے سابق وزیر دفاع نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران امریکی دھمکیوں میں آنے والا ملک نہیں ہے۔

امریکہ کے سابق وزیر دفاع جنرل چک ہیگل نے گزشتہ روز امریکی حکومت کی غلطی پالیسیوں پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایران، روس اور شام کو دھمکیوں کے ساتھ ایک کام پر مجبور کرنے کی سوچ ایک واضح بیوقوفی ہے۔

اس موقع پر انہوں نے کہا کہ خطے میں اسلامی جمہوریہ ایران کا کافی اثر و رسوخ ہے اور یہ ایران کا علاقہ ہے مگر امریکہ مشرق وسطی میں نہیں رہ رہا ہے۔

جنرل چک ہیگل نے کہا کہ حقیقت کو مد نظر رکھ کرمشترکہ مفادات پرمبنی ایک حل تک رسائی کی ضرورت ہے۔

انہوں نے شام میں 2 ہزار سے زائد امریکی فوجیوں کی موجودگی کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ایران، روس اور دوسرے علاقائی ممالک کے ساتھ باہمی تعاون کے بغیر شام میں استحکام برقرار رکھنا ممکن نہیں ہے۔

امن کے نوبل 2018 کا اعلان

یہ بھی پڑھیں

یوڈسن نے اعلان کیا ہےموٹر سائیکل مارکیٹ انڈیا سے اپنا کاروبار سمیٹ رہی ہے

یوڈسن نے اعلان کیا ہےموٹر سائیکل مارکیٹ انڈیا سے اپنا کاروبار سمیٹ رہی ہے

انڈیا: امریکہ کی مقبول موٹر سائیکل بنانے والی کمپنی ہارلے ڈیوڈسن نے اعلان کیا ہے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے