ماڈل ایان علی کے, خلاف کرنسی, اسمگلنگ کیس کی, سماعت

ماڈل ایان علی کے خلاف کرنسی اسمگلنگ کیس کی سماعت

راولپنڈی: دوران سماعت کسٹم پراسیکیوٹر امین فیروز نے عدالت سے درخواست کی کہ ملزمہ ڈیڑھ سال سے غیر حاضر ہے اور 50 سماعتوں پر بھی پیش نہیں ہوئی

راولپنڈی کی کسٹم عدالت کے جج ارشد بھٹہ نے ماڈل ایان علی کے خلاف کرنسی اسمگلنگ کیس کی سماعت کی، تاہم ہر بار کی طرح ماڈل ایان علی آج بھی عدالت میں پیش نہ ہوئیں
عدالت نے ملزمہ کے وکیل کی مقدمہ کی سماعت ملتوی کرنے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے ایان علی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔ کسٹم عدالت نے حکم دیا کہ ملزمہ ایان علی کو گرفتار کرکے 22 اکتوبر کو پیش کیا جائے۔

یہ بھی پڑھیں

صدر مملکت نے چاروں گورنر اورعلماء کی ویڈیو کانفر نس آج

صدر مملکت نے چاروں گورنر اورعلماء کی ویڈیو کانفر نس آج

اسلام آباد: حکومت نے مساجد کیلئے ایس اوپیز کا از سرنو جائزہ لینے کا فیصلہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے