نان فائلرز کو جلد ٹیکس نیٹ میں لایا جائے گا، علی زیدی

کراچی: وفاقی وزیر برائے پورٹ اینڈ شپنگ سید علی حیدر زیدی نے کہا کہ بزنس کمیونٹی کے مسائل کا حل اولین ترجیح ہے، نان فائلرز کوجلد ٹیکس نیٹ میں لایا جائے گا، حالات کے مطابق مشکل فیصلے کرنے ہونگے، حکومتی اداروں کی کارکردگی بہتر بنانے کیلئے ای گورننس کے تصور کو رائج کرنا ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے کاٹی کے سالانہ عشائیے سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

یہ بھی پڑھیں

کم, کریڈٹ ریٹنگ کا مطلب, ہے, کہ قرض حاصل ,کرنے والے ملک, کو سخت, شرائط, پر قرض, ملے گا

کم کریڈٹ ریٹنگ کا مطلب ہے کہ قرض حاصل کرنے والے ملک کو سخت شرائط پر قرض ملے گا

پاکستان اپنے مالیاتی اور تجارتی خسارے کو کم کرنے کے لیے اس وقت آئی ایم …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے