اوپن مارکیٹ میں 5 پیسے کا اضافہ ،ڈالر 106 روپے 70 پیسے کا ہوگیا

بدھ کے روز اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان رہا ہے اور اس کی قیمت میں 5 پیسے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ایک ڈالر کی قیمت خرید 106 روپے 15 پیسے ہوگئی ہے جبکہ اس کی قیمت فروخت 106 روپے 70 پیسے ہوگئی ہے۔ دوسری طرف انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کسی قسم کا ردو بدل نہیں ہوا اور ایک ڈالر کی قیمت خرید 104 روپے 30 پیسے جبکہ قیمت فروخت 104 روپے 50 پیسے رہی ہے

 

یہ بھی پڑھیں

گزشتہ, روزبھی ڈالرکی قیمت خرید, میں 5 روپے 61 پیسے ,کا اضافہ

گزشتہ روزبھی ڈالرکی قیمت خرید میں 5 روپے 61 پیسے کا اضافہ

کراچی: جمعے کے روزانٹربینک مارکیٹ میں ڈالرکی قدرمیں اضافہ دیکھا گیا جس کے بعد ڈالرکی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے