داﺅد ابراہیم کی پاکستان سے بذریعہ سکائپ بھانجے کی شادی میں شرکت کا امکان

انڈرورلڈ ڈان داﺅدابراہیم کے بھانجے علی شاہ پارکر جو داﺅد ابراہیم کی بہن حسینہ پارکر کے سب سے چھوٹے  بیٹے ہیں کی شادی  ہونے جارہی ہے  اور امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ داؤد ابراہیم اپنے بھانجے کی شادی میں سکائپ کے ذریعے شرکت کریں گے۔علی شاہ کی شادی مقامی کاروباری شخصیت کی بیٹی عائشہ نگانی سے ہوگی ممبئی کے ایک ہوٹل میں ہوگی ممبئی کرائم برانچ نے انسداد بھتہ خوری کے افسران کو  شادی کی تقریب پر خصوصی نظر رکھنے کی ہدایت کردی ہے ۔

واضح رہے کہ داؤد ابراہیم کے بھانجے علی شاہ کا بڑا بھائی دانش 2006 میں ایک کار حادثے میں مارا گیا تھا جبکہ اس کی بہن عمیرا کی گزشتہ سال مئی میں شادی ہوئی تھی۔

یہ بھی پڑھیں

اقوام متحدہ کو کشمیریوں کو بچانے کیلئے آگے آنا ہوگا، شاہ محمود کا یواین سربراہ کو فون

اقوام متحدہ کو کشمیریوں کو بچانے کیلئے آگے آنا ہوگا، شاہ محمود کا یواین سربراہ کو فون

اسلام آباد: بھارت کے زیر قبضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال پر وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے