حکومت کے تجویز کردہ ٹی اوآرز سے پاناما لیکس کی تحقیقات ممکن نہیں

اسلام آباد میں پاناما لیکس پر اپوزیشن کے اجلاس سے قبل گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر اعتزاز احسن کا کہنا تھاکہ ہم نے فیصلہ کیا تھا کہ ٹی اوآرز کے اجلاس میں نہیں بیٹھیں گے۔سپیکر نے دعوت دی اس لئے اپوزیشن کا اجلاس بلایاملاقات میں تمام اپوزیشن سے مشاورت کے بعد ہی کوئی فیصلہ کریں گے۔سینیٹر کا کہنا تھا کہ حکومتی ٹی او آرز کسی صورت قبول نہیں ہیںکیونکہ ان کے تحت پاناما لیکس کی تحقیقات ممکن نہیں۔

یہ بھی پڑھیں

ایک, مرتبہ پھر اسلام آباد, ہائیکورٹ سے, رجوع

ایک مرتبہ پھر اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع

اسلام آباد: سابق وزیراعظم کو العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں 7 سال قید کی سزا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے