سبی :نامعلوم افراد نے دھماکہ خیز مواد سے بجلی کے تین کھمبے اڑا دیئے

تخریب کاری کا واقعہ چانڈیہ میں پیش آیا ، دھماکے سے گوٹھ چانڈیہ ،گیئر مل ، گورگیج مل ، باڑہ سمیت متعدد دیہاتوں کو بجلی کی سپلائی معطل 

سبی میں نامعلوم افراد نے دھماکہ خیز مواد سے بجلی کے تین کھمبے اڑا دیئے ۔ کئی علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی ۔ علاقہ چانڈیہ میں تخریب کاروں نے بجلی کے 3 کھمبوں کو دھماکا خیز مواد سے تباہ کر دیا ، کھمبے تباہ ہونے سے گوٹھ چانڈیہ ، گئیر مل ، گورگیج مل ، ہاڑہ مل گشکوری سوریانی سمیت دیگر دیہات میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی ۔ سیکورٹی فورسز نے ملزمان کی تلاش کے لئے سرچ آپریشن شروع کر دیا تاحال کھمبوں کی مرمت کا کام شروع نہ ہوسکا ۔

یہ بھی پڑھیں

ماضی کی وفاقی اور صوبائی حکومت میں موجود چند عناصر نے مس ہینڈل کیا

ماضی کی وفاقی اور صوبائی حکومت میں موجود چند عناصر نے مس ہینڈل کیا

کوئٹہ: سردار یار محمد نے وزیراعظم سے مطالبہ کیا ہے کہ تحقیقات کرنے والے کمیشن …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے