رنویر سنگھ بھی جہاز سے کود گئے

رنویر سنگھ اپنے مصروف شیڈول میں سے کچھ وقت نکال کر اس وقت سوزرلینڈ میں چھٹیاں منا رہے ہیں اور اس ہی دوران انہوں نے اسکائے ڈایﺅنگ کی۔بولی وڈ کے جوشیلے اداکار نے جہاز سے چھلانگ لگانے کی ویڈیو اپنے ٹوئٹر اکاو¿نٹ پر مداحوں سے شیئر کی ہے۔یاد رہے کہ اسکائے ڈائیونگ کا شوق لوگوں میں تیزی سے بڑھ رہا ہے اور بولی وڈ اداکار بھی اس مشغلے میں سب سے آگے نظر آتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

اداکار شان ڈالر کے بائیکاٹ کے لیے میدان میں آگئے

اداکار شان ڈالر کے بائیکاٹ کے لیے میدان میں آگئے

کراچی:  اداکار شان شاہد روپے کی ریکارڈ بے قدری کی وجہ سے ڈالر کے بائیکاٹ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے