چودھری نثار کو اب بڑا ہو جانا چاہئیے

کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ایان علی سے فیس لے رہا ہوں یا نہیں ، وزیر داخلہ پوچھنے والے کون ہوتے ہیں ۔ وزیر داخلہ نواز شریف سے پوچھیں کے انکی کتنی کھال اتاری ہے۔
یاد رہے کہ اس سے قبل چودھری نثار علی خان کی جانب سے کہا گیا تھا کہ لطیف کھوسہ ایان علی کا کیس بغیر فیس کے لڑ رہے ہیں جبکہ پیپلز پارٹی نے ایان علی اور ڈاکٹر عاصم حسین کی رہائی کیلئے رابطہ بھی کیا تھا ۔

یہ بھی پڑھیں

30 ستمبر کو سندھ کے 5 تعلیمی بورڈز میں چیئرمینز کے عہدے کی مدت پوری ہو رہی ہے

30 ستمبر کو سندھ کے 5 تعلیمی بورڈز میں چیئرمینز کے عہدے کی مدت پوری ہو رہی ہے

کراچی: چیف سیکریٹری سندھ ممتاز علی شاہ نے ایکسپریس سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے