ہاکی سٹیڈیم میں ڈاگ شو کا انعقاد ، تماشائی آسٹرو ٹر ف پر موٹاسائکلیں لے آئے

کراچی کا واحد ہاکی سٹیڈیم تماشگاہ بن گیا جہاں ڈاگ شو کا انعقاد کیا گیا جس کے بعد تماشائی آسٹروٹرف پر اپنی موٹر سائیکلیں لے آئے اور گراﺅنڈ کے چکر لگاتے رہے ،پی ایچ ایف انتظامیہ کی موجودگی میں یہ کھیل کئی منٹ تک جاری رہا مگر انتظامیہ خاموشی سے تماشا دیکھتی رہی ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عبدالستار ہاکی سٹیڈیم میں آسٹرو ٹرف حال ہی میں پانچ کروڑ کی لاگت سے بچھایا گیا ہے جہاں ایونٹ کے نام پر ڈاگ شو کا انعقاد کیا گیا جس کے بعد تماشائی اور منچلے اپنی بیوی بچوں کو موٹر سائیکلوں پر بیٹھا کر اسٹرو ٹرف پر لے آئے اور گراﺅنڈ کے چکر لگاتے رہے مگر کسی نے انہیں روکنے کی کوشش نہیں کی ۔

یہ بھی پڑھیں

کب تک جھوٹے وعدوں پراعتبار کرو گے

کب تک جھوٹے وعدوں پراعتبار کرو گے

کراچی : مصطفیٰ کمال کا کراچی کے شہریوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے