سرگودھا کے قریب پاک فضائیہ کے ڈرون طیارے کی ہنگامی لینڈنگ

سرگودھا: پاک فضائیہ کے ڈرون طیارے نے سرگودھا کے قریب ہنگامی لینڈنگ کی ہے۔ 

ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق بغیر پائلٹ کا طیارہ معمول کی تربیتی پرواز پر تھا کہ طیارے میں فنی خرابی کے باعث اسے سرگودھا کے قریب ہنگامی لینڈنگ کرانا پڑی تاہم اس سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

دوسری جانب ذرائع کا کہنا ہے کہ حساس اداروں کے اہلکاروں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا، طیارے کے قریب عام لوگوں کی نقل وحمل کو محدود کردیا گیا ۔

یہ بھی پڑھیں

نواز شریف, سے کوٹ لکھپت جیل, میں اہل خانہ اور, پارٹی رہنماؤں, کی ملاقات

نواز شریف سے کوٹ لکھپت جیل میں اہل خانہ اور پارٹی رہنماؤں کی ملاقات

لاہور: نواز شریف سے جیل میں ملاقات کے لیے مختص ہے اور جیل انتظامیہ کی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے