آسٹریا میں انوکھی ڈرون ریس

آسٹریا میں ڈرون ریس کی چمپئین شپ منعقد کی گئی ، مقابلوں میں ڈرون پائلٹس نے خوب مہارت دکھائی۔ ڈرون ریس کاانعقاد لیگ آف چمپئن آسٹریا کے شہر ریوٹے میں ہوا۔ ان مقابلوں میں چالیس ڈرون پائلٹس نے شرکت کی۔ رات کے وقت ہونے والے ان مقابلوں میں پائلٹس نے اپنی صلاحیتوں کے خوب جوہر دکھائے اور ڈرون کے راستے آنے والے تمام رکاوٹوں کو مہارت سے عبور کیا۔ 16 سالہ لیوک بینسٹر نے دو روزہ چمپئین شپ جیت کر اعزاز اپنے نام کیا۔

یہ بھی پڑھیں

فخرزمان نے تکنیک میں خرابی کا تاثر مسترد کر دیا

فخرزمان نے تکنیک میں خرابی کا تاثر مسترد کر دیا

لاہور: قومی ٹیم کے اوپننگ بلے باز فخرزمان  نے تکنیک میں خرابی کا تاثر مسترد …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے