مبشر لقمان نے عوام کی پریشانی کے باعث طیارے کی پیشکش کردی

طیارہ اندورون اور بیرون ملک دستیاب ہوگا۔عوام کی پریشانی کے پیش نظر پائیلٹ کو خصوصی طور پر تیار کیا ہے
مبشر لقمان نے عوام کا دل جیت لیا اس مشکل گھڑی میں اپنا ذاتی طیارہ فراہم کرکے عوام کے مشکلات حل کرنے کی کوشش کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

ڈاکٹر نے چار سال کی زندہ بچی کو مردہ قرار دے کر سرٹفکیٹ جاری کردیا

ڈاکٹر نے چار سال کی زندہ بچی کو مردہ قرار دے کر سرٹفکیٹ جاری کردیا

نوابشاہ: والد نبی بخش کے مطابق جب بچی کی میت لے کر اسپتال سے باہر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے