18 کروڑ روپے مالیت کی 18 قیراط سونے کی لگژری کار لیمبورگینی پاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد: سونے کی لگژری کار لیمبورگینی ایونٹیڈر پاکستان پہنچ گئی۔ لیمبورگینی ایونٹیڈر (ایس کے ایم کے ایڈیشن) لگژری گاڑی 3 روز قبل برطانیہ سے دبئی درآمد کی گئی تھی جو اب اسلام آباد پہنچی ہے۔ یہ گاڑی 18 قیراط سونے سے بنائی گئی ہے جس کی قیمت 18 کروڑ روپے ہے۔

گاڑی کے مالک کا تعلق اسلام آباد سے ہے جنھوں نے اس کی درآمد کے لیے حکومت پاکستان کو 10 کروڑ روپے سے زائد ڈیوٹی اور ٹیکسز ادا کیے۔ کسٹمز حکام کی جانب سے اس بات کی تصدیق کی گئی ہے کہ چمچماتی نئی لگژری گاڑی کو پاکستان لانے کے لیے کسٹم ڈیوٹی، ریگولیٹری ڈیوٹی اور 2 فیصد دیگر ٹیکس کی ادائیگی کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ روپے سے تجاوز

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ روپے سے تجاوز

کراچی: کورونا وائرس کے باعث ملک میں جیولری کی دکانوں سمیت مقامی مارکیٹس شٹ ڈاؤن …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے