کوک اسٹوڈیوسیزن9 کیلئےمیشاشفیع کانیاانداز

کراچی:  مشہورماڈل اورگلوکارہ میشا شفیع بھی 13 اگست سے شروع ہونے والے ہردلعزیز میوزک پروگرام کوک اسٹوڈیو سیزن 9 کا حصہ ہیں۔ چوتھی بار کوک اسٹوڈیو کا حصہ بننے والی میشا سیزن 9 میں ایک منفرد اندازمیں جلوہ گر ہوں گی۔ پہلی جھلک سامنے آ گئی۔
meesha
سیزن 9 میں میشا شفیع نے دو گانے گائے ہیں۔ میشا شفیع نے روہت بلال کا تیارکردہ لباس زیب تن کررکھا ہے۔ اسٹائل اورمنفرد فیشن سینس کے باعث الگ ہی پہچان رکھنے والی میشا نے احتشام انصاری کی مدد سے میک اپ اور ہیئراسٹائلنگ کے ساتھ ساتھ خوبصورت جیولری کا انتخاب بھی اپنی ذاتی کلیکشن سے کیا ہے۔
Meesha-Shafi-First-Look-Coke-Studio-9-1-2
کوک اسٹوڈیو سیزن 9 میشا شفیع کب جلوہ گر ہوں گی اس بات کا اعلان تو ابھی نہیں کیا گیا ہے لیکن شائقین انہیں دیکھنے کے منتظر ہیں۔
Meesha-Shafi-First-Look-Coke-Studio-9-2-2

 

 

یہ بھی پڑھیں

پریانکا چوپڑا کو نفرتیں پھیلانے کے بجائے امن کا درس دینا چاہیے

اداکارہ مہوش حیات نے کہا کہ پریانکا چوپڑا کو پاکستان اور بھارت میں نفرتیں پھیلانے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے