وزیر اعلیٰ سندھ نے 5لاکھ اسلحہ لائسنس منسوخ کرنے کے احکامات جاری کردئیے

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے صوبے بھر کے 5 لاکھ اسلحہ لائسنس منسوخ کرنے کے احکامات جاری کردئیے ہیں۔حکومت سندھ آئندہ ہفتے 5لاکھ اسلحہ لائسنس منسوخ کردے گی۔ وزیر اعلیٰ سید مراد علی شاہ نے وزرات داخلہ کو احکامات جاری کر دئیے ہیں کہ ایسے تمام اسلحہ لائسنس منسوخ کردئیے جائیں جن کی تصدیق کی آخری تاریخ گزر گئی ہے ۔ اسلحہ لائسنس رکھنے والے افراد جوکسی وجوہات یا بیرون ملک مقیم ہونے کے باعث تصد یق نہیں کرواسکے ان کے لائسنس اعلیٰ حکام کی خصوصی اجازت کے بعد جاری کئے جاسکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

وفاقی حکومت کا اقدام صوبائی خود مختاری پر حملے کے مترادف ہے

وفاقی حکومت کا اقدام صوبائی خود مختاری پر حملے کے مترادف ہے

کراچی: بلاول بھٹو نے کہا کہ وفاقی حکومت عوامی ردعمل سے پہلے اسپتالوں پر اپنا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے