امریکی ریاست ورجینیا میں طیارے کو حادثہ ، 6افراد ہلاک

امریکی ریاست ورجینیا میں ایک چھوٹا طیارہ لینڈنگ کے دوران درختوں سے ٹکراگیا جس کے بعد طیارے میں آگ لگ گئی ۔آگ لگنے سے طیارہ مکمل طور پر تباہ ہو گیا جس دوران جھلس کر 6افراد ہلاک ہو گئے ہیں جن کی لاشیں نکا ل لی گئی ہیں تاہم انکے بارے میں یہ نہیں بتایا گیا کہ وہ طیارے کے عملے کے ارکان تھے یا دیگر لوگ تھے ۔

حادثے کے بعد پولیس کی جانب سے یہ بتایا گیا ہے کہ مرنے والے تمام افراد کا تعلق غیر ملکی ریاست سے ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

ایران اور یورپ کے درمیان مذاکرات کا اب تک کوئی نتیجہ برآمد نہیں ہوا ہے، ترجمان وزارت خارجہ

ترجمان وزارت خارجہ نے ایٹمی معاہدے کے بارے میں یورپی ملکوں کے ساتھ اسلامی جمہوریہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے