پاک سرزمین پارٹی کی جشن آزادی ریلی، کراچی کا خوف ٹوٹ گیا : مصطفیٰ کمال

کراچی: پاک سرزمین پارٹی کی جشن آزادی ریلی جاری ہے جس میں سیکڑوں گاڑیوں اور بسوں پر سوار بڑی تعداد میں کارکن ریلی  منزل کی  جانب رواں دوان ہیں جبکہ  ریلی مزار قائد پر جا کر اختتام کو پہنچے گی ۔ اس موقع پر مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ  کراچی کا خوف ٹوٹ گیاہے اور ریلی  اس بات کا ثبوت ہے کہ کراچی محب وطن لوگوں کا مسکن ہے۔

یہ بھی پڑھیں

سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے پی آئی اے کی خصوصی پروازیں

سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے پی آئی اے کی خصوصی پروازیں

کراچی: سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے پی آئی اے کی خصوصی پروازیں چلائی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے