الیکشن کمیشن نے سینٹر اور ایم پی ایز کی نااہلی درخواست پر سماعت

خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے ایک سینٹر اور دوایم پی ایز کی نااہلی کیلئے الیکشن کمیشن میںدائر درخواست کی سماعت 17اگست تک ملتوی کر دی گئی ۔ الیکشن کمیشن نے درخواست گزار بشریٰ گوہر سے آئندہ سماعت پر بیان حلفی طلب کر لیا ہے ۔ بشریٰ گوہر نے سینٹر لیاقت علی، ایم پی اے محمد علی اور شہرام ترکی کی نااہلی کیلئے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کر رکھی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

بجلی چوری, پر, قابو پانے سے, اٹھاون ارب روپے, حاصل ہوئے

بجلی چوری پر قابو پانے سے اٹھاون ارب روپے حاصل ہوئے

اسلام آباد: بجلی کے بلوں کی وصولی میں اکیاسی ارب روپے کے اضافہ پر وزیراعظم …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے