انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی فارمیسی میں گھپلوں کا انکشاف

ملتان میں انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی فارمیسی میں گھپلوں کے انکشاف کے بعد چار ملازمین کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

ایم ایس ڈاکٹر ظفر علوی کا کہنا ہے کہ شکایات ملنے پر فارمیسی کا آڈٹ کرایا جس کے بعد ایک کروڑ 10لاکھ روپے کے گھپلوں کا انکشاف ہوا ۔ ان کا کہنا تھا کہ خوردبرد کے الزام میں فارمیسی کے چار ملازمین کے خلاف مقدمہ درج کرادیا گیا ہے جن میں سے ایک ملزم گرفتار ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

جماعت الدعوہ ,کے نائب, امیر, مولانا عبدالرحمٰن مکی, گرفتار

جماعت الدعوہ کے نائب امیر مولانا عبدالرحمٰن مکی گرفتار

لاہور: کالعدم تنظیم فلاح انسانیت اور جماعت الدعوہ کے نائب امیر مولانا عبدالرحمٰن مکی کو …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے