یوم آزاد ی پر دہشتگردی کابڑا منصوبہ ناکام،جمرود سے4خود کش حملہ آور گرفتار

خاصہ دار فورس نے جمرود کے علاقے شاکس میں کارروائی خفیہ اطلاع پر کی۔ چھاپے کے دوران چار خود کش حملہ آوروں کو گرفتار کرلیا گیا۔ اسسٹنٹ پولیٹیکل ایجنٹ جمرود کے مطابق خود کش حملہ آور یوم آزاد ی کے موقع پر دہشتگردی کرنا چاہتے تھے، ان کے قبضے سے پانچ خود کش جیکٹس اور بھاری مقدار میں اسلحہ بھی برآمد کرلیا گیا۔ گرفتار خود کش حملہ آوروں کو تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔ادھر سیالکوٹ سے داعش کے مبینہ کمانڈر کو بھی گرفتار کرلیا گیا ہے۔دیر بالا سے بھی دو دہشتگرد پکڑے گئے جن کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد کرلیا گیا ہے۔ گرفتار دہشتگردوں کا تعلق سوات سے بتایاگیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

واقعے, کے تین سال, کے بعد صوبائی, پولیس نے تسلیم کیا کہ, ان لڑکیوں, کو قتل, کیا گیا ہے

واقعے کے تین سال کے بعد صوبائی پولیس نے تسلیم کیا کہ ان لڑکیوں کو قتل کیا گیا ہے

خیبر پختونخوا: سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے لڑکیوں کے ڈانس کی ویڈیو منظر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے