آئی ایس پی آر۔ جنرل راحیل شریف بلوچستان میں نئی شاہراہوں کا معائنہ کرنے پہنچ گئے۔

راولپنڈی ۔آرمی چیف جنرل راحیل شریف جنوبی بلوچستان کے علاقے ہوشاب میں بننے والی نو تعمیر شدہ شاہراہوں کا معائنہ کرنے کیلئے بلوچستان پہنچ گئے۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق نو تعمیر شدہ شاہراہیں پاک چین اقتصادی راہداری کا حصہ ہیں جن کو پاک فوج کے انجینئرز اور ایف ڈبلیو او نے تعمیر کیا گیا ہے۔ بیا ن میں مزید کہا گیا ہے کہ ان سٹرکوں پر تیز رفتاری سے کام جاری تھا جن کو انتہائی اعلیٰ مٹیریل سے تعمیر کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

یوٹیلیٹی اسٹورز, پر, خصوصی, ریلیف پیکیج کا, اعلان

یوٹیلیٹی اسٹورز پر خصوصی ریلیف پیکیج کا اعلان

کوئٹہ: وفاقی حکومت کی جانب سے رمضان شروع ہونے سے قبل یوٹیلیٹی اسٹورز پر خصوصی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے