شاہ رخ خان کو لاس اینجلس ایئرپورٹ پر روک لیا گیا

بالی ووڈ سپراسٹار شاہ رخ اپنی بیٹی کے ہمراہ امریکی ریاست لاس اینجلس پہنچے تو انہیں اس وقت پریشانی کا سامنا کرنا پڑا جب امیگریشن حکام نے ان کو پوچھ گچھ کے لیے ایئرپورٹ پر روک لیا.

شاہ رخ خان کا کہنا تھا کہ وہ سیکیورٹی کا احترام کرتے ہیں لیکن ہر بار امریکی امیگریشن حکام کی جانب سے انہیں روکا جانا افسوس ناک ہے.

یاد رہے کہ اس سے پہلے اپریل 2012 میں بھی کچھ اسی طرح کا واقعہ پیش آیا تھا جب شاہ رخ کو نیویارک کے ہوائی اڈے پر دو سے تین گھنٹے کے لیے روک لیا گیا تھا جس کے بارے میں شاہ رخ کا کہنا تھا کہ انہیں ایئرپورٹ پرروکےجانےکی کوئی وجہ نہیں تھی.

یہ بھی پڑھیں

سپر اسٹار ماہرہ خان کی ’’سپر اسٹار‘‘ کامیاب

اداکارہ ماہرہ خان کی فلم سپر اسٹار نے دنیا بھر سے 11 کروڑ سے زائد …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے