عشق کے ہاتھوں مجبورعاشق

لاہور : شاہدرہ میں عشق کے ہاتھوں مجبور ہوکر ارسلان نامی عاشق ساتھی کے ہمراہ برقع پہن کرمحبوبہ کو ملنے کیلئے مدرسہ میں پہنچ گیا، شک گزرنے پر مکینوں نے ارسلان اور اس کے ساتھی کو دھر لیا اور خوب درگت بنانے کے بعد سر کے بال مونڈھ دئیے، دونوں بو بعدازاں پولیس کے حوالے کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق شاہدرہ کے علاقے ونڈالہ روڈ پر ارسلان اور اس کے ساتھی علی کو علاقہ مکینوں نے اس وقت پکڑا جب وہ برقع اوڑھ کر مقامی مدرسے میں داخل ہونے کی کوشش کررہے تھے، مکینوں نے ارسلانا ور اس کے ساتھی کی خوب درگت بنائی، جس پر انہوں نے بتایا کہ وہ محبوبہ سے ملنے کے لئے آئے تھے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں کے خلاف کارروائی شروع کردی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

جماعت الدعوہ ,کے نائب, امیر, مولانا عبدالرحمٰن مکی, گرفتار

جماعت الدعوہ کے نائب امیر مولانا عبدالرحمٰن مکی گرفتار

لاہور: کالعدم تنظیم فلاح انسانیت اور جماعت الدعوہ کے نائب امیر مولانا عبدالرحمٰن مکی کو …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے